وائرس ایک پروٹین مالیکیول

کرونا وائرس ایک پروٹین مالیکیول ہے۔ جس کی بیرونی تہہ پر چربی ہوتی ہے

 چونکہ یہ زندہ نہیں لہذا اسے مارا نہیں جا سکتا بلکہ تحلیل/ تباہ کیا جا سکتا ہے کیمسٹری کے قانون کے مطابق ایک جیسی چیزیں ایک جیسی چیزوں کو تحلیل کرتی ہیں تو کرونا وائرس ( جو بیکٹیریا کی طرح زندہ نہیں بلکہ بے جان پروٹین ہے) کو الکوحل 65% ، کوئی بھی صابن اور 25 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم پانی کافی ہے ۔

* گرم پانی، صابن یا الکوحل سے کم از کم 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے سے کرونا ملٹیپلاءی ہونے کے بجائے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے ۔

 کرونا نقصان کا عمل اس وقت شروع کرتا ہے جب اسے ملٹیپلیکیشن کے لیے سازگار ماحول میسر آتا ہے ۔ جبکہ ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں یہ فعال نہیں رہتا۔ ملٹیپلیکیشن کے لیے اسے سازگار ماحول کی ضرورت ہوتی ہے جیسا کہ ناک میں رطوبت، لہاب دہن وغیرہ

 پروٹین مالیکیول ہونے کی وجہ سے مختلف چیزوں پر اس کی عمر ان چیزوں کی ساخت پر منحصر ہوتی ہے۔

 کرونا وائرس کی جسمانی ساخت کمزور ہوتی ہے ۔ صرف اس کی بیرونی چربی کی تہہ اسے مضبوط بناتی ہے ۔ چربی کی یہ تہہ ٹوٹ جائے تو کرونا کا وار موثر نہیں رہتا۔ اس لیے گرم پانی، صابن اور الکوحل سے ہاتھ دھونے سے اس کی بیرونی تہہ ٹوٹ جاتی ہے اور اسے ملٹیپلاءی ہونے کا موقع نہیں ملتا
 فطری قانون کے مطابق حرارت چربی کو پگھلا دیتی ہے ۔ اور جب گرم پانی ، صابن یا الکوحل 65% استعمال کیا جائے تو اس کی چربی کی بیرونی تہہ ٹوٹ جاتی ہے ۔ اور اندر سے یہ اتنا کمزور ہوتا ہے کہ چربی کی بیرونی تہہ کے ٹوٹ جانے سے خود بخود ٹوٹ پھوٹ ہو جاتا ہے۔

 کپڑوں، لکڑی اور دھاتوں پر اس کی عمر 3 گھنٹے سے 72 گھنٹوں تک ہوتی ہے ۔ لہذا ان چیزوں کو جھاڑنے یا ہلانے کی صورت میں کرونا وائرس ہوا میں پھیل جاتا ہے جو آسانی سے ناک یا منہ کے ذریعے آپ کے جسم میں داخل ہو سکتا ہے ۔
* ٹھنڈا موسم اور اندھیرا کرونا وائرس کے لیے محفوظ پناہ گاہیں ہیں ۔ اس لیے کوشش کیجیے کہ ائیر کنڈیشنز نہ چلایا جائے۔ اور گھر کی لائٹیں آن رکھی جائیں

 کپڑے دھونے کے لیے 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گرم پانی استعمال کیا جائے ۔ ٹھنڈے پانی سے اگر آپ کپڑے دھو رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کرونا وائرس کو ملٹیپلاءی ہونے کے لیے سازگار ماحول مہیا کر رہے ہیں

 اگر آپ کے گھر میں کارپٹس بچھی ہیں تو ان پر پانی نہ گرنے دیجیے۔ نمی کی موجودگی میں کرونا وائرس ملٹیپلاءی ہوتا رہتا ہے ۔

 تنگ جگہوں پر وائرس کی کنسنٹر یشن زیادہ ہوتی ہے اور اسے ملٹیپلیکیشن کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں ۔ لہذا گھر کے اندر بیٹھنے اور سونے کے لیے تنگ کمروں کے بجائے بڑی جگہ کا انتخاب کیجیے تاکہ کرونا کو کنسنٹریٹڈ ماحول نہ مل سکے۔

 کسی بھی سطح کو چھونے کے بعد مثلا گاڑی کا دروازہ، گھر کا دروازہ، یا کوئی اور چیز اپنے ہاتھوں کو فوری طور پر دھو لیجیے۔ کھانا کھانے سے پہلے اور فورا بعد یہی عمل دھرائیے ۔ یہ نظر نہیں آتا اس لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس سے بچا جاسکتا ہے ۔
امید ہے یہ معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔

وائرس ایک پروٹین مالیکیول

Copied

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sports: Manchester City thrashes Liverpool, English Premier League Health: A Herbal Association Sports: Sports Events Health: Costus Benefits – Qust e Hindi Sports: Lakers